تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامَہ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

نامَہ سَفَید

وہ جس کے نامۂ اعمال میں کچھ (کوئی گناہ) درج نہ ہو

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہنا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہ جانا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نامَہ سِیاہ کے معانیدیکھیے

نامَہ سِیاہ

naama-siyaahनामा-सियाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: کنایۃً

نامَہ سِیاہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کے اعمال نامے میں بہت سے گناہ لکھے ہوئے ہوں، کنایۃً: بداعمال، گناہ گار

English meaning of naama-siyaah

Adjective

  • the one who has many sins written in his book of deeds, Metaphorically: sinner, evil men, malefactor

नामा-सियाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका नामए आमाल (कर्मपत्र) बिलकुल काला हो, प्रतिकात्मक: पापी, दुष्कर्मी, गुनाहगार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامَہ سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامَہ سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone